پری سمسٹر

sad
لمز میں آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں!

to

جیسا کہ ہم اپنے نئے آنے والے طلباءکا خیرمقدم کرتے ہیں اور انہیں لمز میں ان کے سفر کی شروعات کرتے ہوئے ، ہم انہیں ایک کامیاب اور پرجوش آغاز کے لیے ضروری تمام وسائل اور سہولیات سے آراستہ کرنا چاہتےہیں۔ یہ سیشن طلباء کو سمسٹر آن لائن لینے یا گروپ ورک کے لیے گھر سے کام کرنے کے طریقہ کار بارے سکھا ئےگا۔

سوالات کے لیے براہ مہربانی ہمیں nop@lums.edu.pk پر ای میل کریں۔

انے والی تقریبات