to
موثر بات چیت کے ذریعے قائدانہ طریقوں کے بارے سیکھنا، دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کر کے انہیں آمادہ کرنا یا مناسب ٹیم ورک کے ساتھ کام کرنا بہت ہی اہمیت کی حامل مہارتیں ہیں۔لمز ان مہارتوں کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی سفر کے دوران ممکنہ حد انہیں شامل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔

یہ ورکشاپ اعتماد اور شائستگی کے ساتھ کسی کی شخصیت کی نشوونما کے لیے بنائی گئی ہے۔ پرجوش اور تجربہ کار ٹرینرز کے ساتھ، یہ باہمی تعامل پر مبنی ورکشاپ نہ صرف ذہن کو سمجھنے کی اجازت دے گی، بلکہ سوچ کو بھی وسعت دے گی!
سوالات کے لیے براہ مہربانی ہمیں nop@lums.edu.pk پر ای میل کریں۔
Ask Nop
Ask Nop
Postal Address
NOP Centre, LUMS
Lahore University of Management Sciences (LUMS)
Sector U, DHA, Lahore Cantt. 54792, Pakistan
Contact Information
Phone: +92-42-3560-8000, Ext: 2179
Email: nop@lums.edu.pk
Website: https://nop.lums.edu.pk
Web Chat
November - April
Office Hours
Monday to Friday: 8:30 AM – 5:00 PM
Quick Links