to
امتحانات کے عین قریب آپ کے اپنے فیکلٹی ممبران سے زیادہ مددگار اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں آپ کو بہتر حکمت عملی بنانے کے ساتھ ساتھ آرام و سکون کے بارے میں بھی تجاویز دیں۔ سیشن میں مطالعہ کے وقت کو کیسے بڑھایا جائے، یاداشتی نوٹ لینے کی صلاحیتوں کو کیسے بڑھایا جائے اور امتحانات کے دوران وقت کا مناسب استعمال جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی جائے گا۔لہذا سیشن میں شامل ہوں اور متعلقہ سوالات پوچھنے اور ان سوالات کے جواب میں ماہرین کی رائے جاننےکا موقع حاصل کریں!
سوالات کے لیے براہ مہربانی ہمیں nop@lums.edu.pk پر ای میل کریں۔
Ask Nop
Ask Nop
Postal Address
NOP Centre, LUMS
Lahore University of Management Sciences (LUMS)
Sector U, DHA, Lahore Cantt. 54792, Pakistan
Contact Information
Phone: +92-42-3560-8000, Ext: 2179
Email: nop@lums.edu.pk
Website: https://nop.lums.edu.pk
Web Chat
November - April
Office Hours
Monday to Friday: 8:30 AM – 5:00 PM
Quick Links