Skip to main content
  • Apply
  • Admissions
  • Financial Aid
  • Donate
  • Student Noticeboard
  • Give a Day to LUMS
  • Campus Health
  • News
  • Events
  • Contact

Lums Logo

learning without borders

portal

  • Explore LUMS

    • About LUMS
    • Office of the Vice Chancellor
    • Office of the Provost
    • Offices at LUMS
    • Rankings and Accreditation
    • News & Events
    • Resources
    • University Advisory Board
    • History
    • Contact Us
  • Admissions

    • Programme Finder
    • Admissions Home
    • Undergraduate Programmes
    • Graduate Programmes
    • Financial Aid and Scholarships
    • National Outreach Programme
    • International Students
    • Why LUMS
    • Apply Now
  • Academics

    • Suleman Dawood School of Business
    • Mushtaq Ahmad Gurmani School of Humanities and Social Sciences
    • Syed Babar Ali School of Science and Engineering
    • Shaikh Ahmad Hassan School of Law
    • Syed Ahsan Ali and Syed Maratib Ali School of Education
    • Executive Education
    • Continuing Education
  • Faculty & Research

    • Faculty Profiles
    • Research and Innovation
    • Centres
  • Alumni

    • Alumni Relations
    • Alumni Benefits
    • VC Alumni Achievement Awards
    • Alumni Annual
  • Donors

    • Giving to LUMS
    • Give a day to LUMS Campaign
    • LUMS Supporters
  1. Home
  2. Tribute to Pro-Chancellor Urdu
  • en
  • ur
  • مرکزی صفحہ
  • این او پی درخواست کا طریقہ کار

    • اہلیت کا معیار
    • درخواست دینےکا طریقہ کار
    • داخلہ کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کار
    • این او پی اسکالر شپ پروگرام کے مختلف مراحل
  • حوالہ جات
  • کثرت سے پوچھے گئے سوالات
  • تقریبات اور جھلکیاں
  • اسناد
بانی پرو چانسلر

سید بابر علی کو خراج عقیدت

" ان کا چہرہ سورج کی طرح چمک رہا تھا۔ بڑھاپے میں جوانی کی تازگی تھی۔ ان کے ہونٹوں پر ہستی کا پوشیدہ راز تھا، ان کا علم باطنی آگ سے ہم آہنگ تھا۔‘‘ علامہ اقبال

سید بابر علی کی دلچسپیوں اور کارناموں کا مکمل تعین کرنا ایک آسان کام نہیں ہے۔ ایک نامور صنعت کار، ایک فلاحی اور انسان دوست شخصیت ہیں۔بصیرت اور علم کے قومی سرپرست ہیں۔مختصراً وہ ایک فرد نہیں بلکہ اپنی ذات میں ایک مکمل ادارہ ہیں۔

تیس سال پہلے وہ معاشرے میں موجود تفریق کو دیکھنے کے لیے کافی دور اندیش تھے اور انھوں نے اپنی بلند پایہ سوچ اور نظریے کے ذریعے اس تفریق کو عملی طور پرختم کیا۔ اسی تناظر میں سید بابر علی نے لمز کے قیام کے بارے میں سوچا اور عالمی معیارکی اکیڈمی کے طور پر لمز کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے تھے کہ پاکستان بھر کے طلباء اپنی مالی حیثیت، مذہب یا ذات سے قطع نظر اپنے تعلیمی مقاصد کو حاصل کر سکیں۔ملک بھر میں بکھری خام قابلیت تک پہنچنے کیلئے انہوں نے وسیع مالی امداد اور نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (این او پی) کی صورت میں اپنی خواہش اور جذبے کا اظہار کیا، جو ان کے دیرینہ اقدامات ہیں۔ان کی محنت، دلچسپی اور مسلسل کاوشیں پروگرام کی ترقی اور ارتقاء کا باعث بنی ،جس نے بنیادی طور پر ہمارے قابل اور سند یافتہ گریجویٹس کی غیرمعمولی کامیابیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

لمز اور NOPسینٹر کے ساتھ کام کرنے والوں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ NOPمیں سید بابر علی کے کردار کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کم پڑ جائیں گے۔انہوں نے نہ صرف سیکڑوں طالب علموں کی حوصلہ افزائی کی ہے بلکہ بنیادی طور پر ان میں معاشرے کی بہتری کیلئے ہر ممکنہ قدم اٹھانے کیلئے اپنے جیسا جذبہ پیدا کیا ہے۔ NOPاسکالرز اور مالی امداد پر تعلیم حاصل کرنے والے طلباء جو دنیا میں جا کر اپنے سماج اور اپنی قوم کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنے کے طریقے تلاش کرتے ہیں۔یہی اسکالرز سید بابر علی کے پاکستان کے ہر طبقے کو بااختیار بنانے کے بے مثال عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ سید بابر علی جس چمک اور احساس کا اظہار کرتے ہیں وہ احساس اور چمک سید بابر علی کے سائے میں کھڑے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ ہم نے سید بابر علی کے سائے میں رہتے ھوۓ اس احساس کو بخوبی محسوس کیا ہے، جس نے ہمیں ان کا گرویدہ بنا لیا ہے۔ ہم ان کی تمام کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں اوربخوبی جانتے ہیں کہ ان کا ہر عمل آنے والی نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔

 

"زیرِ افلاک ہیں بسے کچھ ایسے ذی روحقطرہ ملے جو ان میں تو لہر کی بنے نمود
جو رو ئے زمین احساس کا دریا ہیں بنےیہ ایسے اعلیٰ وصف و کردار ہیں بنے"

 

ہم سید بابر علی کا شکریہ ادا کرتے ہیں!

"دوسروں سے سیکھنا"
asdsa

سید بابر علی کی سوانح عمری "کمال ہم نشین" آج ہی خریدیں! دنیا میں وہ ایک صنعتی سلطنت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اس کتاب میں، انہوں نے اپنی زندگی کی کہانی سے پردہ اٹھایا ہے جس کا خلاصہ انہیں ایک تعلیمی ماہر کے طور پر پیش کرتا ہے۔

اس کتاب کو خریدنے کے لیے، براہ مہربانی یہاں آرڈر دیں ۔اس کتاب سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی لمز نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے لیے وقف ہے۔

آپ نیچے کتاب کی ایک کاپی بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں

این او پی سے پوچھیں

ڈاک کا پتا 

نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام سنٹر، لمز

سیکٹر یو، ڈی ایچ اے

لاہور کینٹ 54792، پاکستان

 

رابطے کی معلومات 

ٹیلی فون: +92-42-3560-8000

ای میل: nop@lums.edu.pk

ویب سائٹ: https://nop.lums.edu.pk

Text field set
CAPTCHA

دفتری اوقات 

پیر جمعہ سے، صبح 8:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک

 

 

فوری رابطے 

نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام درخواست کا عمل 

حوالہ جات 

اکثر پوچھے گئے سوالات 

footer logo

  • parent one

    • Student affairs
    • Academic calendar
    • library
    • pay online
  • Parent Two

    • Financial Statements
    • phone directory
    • emergency services
    • campus mail
  • parent three

    • contact us
    • Directions to LUMS
    • Careers
    • Privacy Policy
lets-talk

DHA, Lahore Cantt. 54792,     
Lahore, Pakistan

Phone: +92 42 3560 8000

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Subscribe

 

Search for publications, programme, event, people and much more...

X

logo

 

We will get back to you shortly.
CAPTCHA
logo

 

We will get back to you shortly.
CAPTCHA
logo

 

We will get back to you shortly.
CAPTCHA

2025 © Lahore University of Management Sciences. All Rights Reserved.