NOPسمر کوچنگ سیشن
NOPایک ایسا آپشن ہے جو ہونہار اور مستحق طلباء کو لمز میں درخواست دینے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ اگر کوئی طالب علم شارٹ لسٹ نہیں ہوا ہے یا سمر کوچنگ سیشن کو کلیئر کرنے سے قاصر ہے تو پھر بھی وہ خاص طالب علم لمز میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتا ہے اور داخلہ کے باقاعدہ عمل کے ذریعے اس اسکالرشپ سے مستفید ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے انہیں انڈرگریجویٹ داخلہ اور مالی امداد کی آن لائن درخواست کو پُر کرنا ہوگا۔ اگر وہ داخلہ ٹیسٹ کے تقاضوں اور میرٹ کے معیار کو پورا کرتا ہے اور اسے لمز میں داخلہ دیا جاتا ہے، تو اس کے کیس کا مالی امداد کمیٹی کے ذریعہ جائزہ لیا جائے گا۔ اگر کمیٹی فیصلہ کرتی ہے کہ طالب علم %100 سے زیادہ اسکالرشپ کے لیے اہل ہے، تو اسے NOPاسکالرشپ سے نوازا جا سکتا ہے۔
جی نہیں، ان طلباء کو داخلے کی ضمانت نہیں ہے۔ انہیں اپنے انٹرمیڈیٹ/اے لیولز اور سیٹ ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے میرٹ پر کوالیفائی کرنا ہوگا۔ ہم ایک انتہائی شفاف اور مسابقتی عمل کے ذریعے خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر طلبہ کو داخلہ دیتے ہیں۔ اس پورے NOPپروگرام کا مقصد ان لوگوں کی رہنمائی اور سرپرستی کرنا ہے جو باصلاحیت ہیں اور لمز میں تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ اس سے انہیں لمز کے مختلف پروگرامز میں درخواست دینے اور ہمارے داخلے کے معیارات پر پورا اترنے میں مدد ملے گی۔
اس سمر کوچنگ سیشن کا مقصد شارٹ لسٹ کردہ امیدواروں کو آنے والے داخلہ ٹیسٹ کے لیے تیار کرنا اور انہیں لمز میں زندگی کے تجربے سے آگاہ کرنا ہے۔
ہم کئی سالوں سے اس سیشن کا انعقاد لمز کیمپس میں کر رہے ہیں جو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کینٹ، لاہور میں واقع ہے۔
سمر کوچنگ سیشن کا اہتمام گرمیوں کے دوران کیا جاتا ہے۔ جولائی اور اگست میں جب انٹرمیڈیٹ کے طلباء چھٹیوں پر ہوتے ہیں۔
اگر کوئی طالب علم سمر کوچنگ سیشن میں شرکت کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو اس کی داخلہ کی درخواست پر نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام اسٹریم کے ذریعے کارروائی نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس کے پاس ریگولر فنانشل ایڈ اسٹریم کے ذریعے درخواست دینے کا اختیار ہوگا۔
تمام شرکاء کو سمر کوچنگ سیشن میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر شارٹ لسٹ کیا جاتا ہے۔ طالب علم کی کارکردگی کا جائزہ کلاس میں شرکت، امتحانات اور کوئزز میں کارکردگی، کلاس میں طرز عمل، وقت کی پابندی، نظم و ضبط وغیرہ جیسے عوامل پر لگایا جاتا ہے۔سمر کوچنگ سیشن کے دوران طلباء کے لیے تمام کلاسز میں شرکت کرنا لازمی ہے ۔
نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام
NOPکورس نہیں ہے؛ بلکہ لمز انڈرگریجویٹ (بیچلرز) سطح پر پیش کردہ ایک اسکالرشپ ہے۔
NOPاسکالرشپ پروگرام میں رجسٹر کرنے کا بہترین وقت وہ ہوتا ہے جب آپ ایف اے / ایف ایس سی کے پہلے سال میں ہوتے ہیں۔ انتخابی عمل میں ایک سال سے زائد وقت لگتا ہے لہذا جب تک آپ اپنا انٹرمیڈیٹ ختم کر لیتے ہیں، اور آپ کا انتخاب ہو جاتا ہے، آپ لمز میں اپنی انڈرگریجویٹ کلاسز شروع کر سکیں گے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام سمر کوچنگ سیشن برائے سال 2025ء کے لیے اندراج کراتے ہیں، تو آپ ستمبر 2026ء میں لمز میں انڈرگریجویٹ پروگرام میں شامل ہو سکیں گے۔
دوسرے سال کے طلباء کے پاس داخلہ کے باقاعدہ عمل کے ذریعے درخواست دینے کا اختیار ہوتا ہے۔ آپ کو انڈرگریجویٹ داخلہ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو درخواست میں مالی امداد کا سیکشن بھی پر کرناہوگا۔ اگر آپ لمز میں داخلہ لیتے ہیں، تو آپ کے کیس کا جائزہ مالی امداد کمیٹی لےگی۔ اگر کمیٹی یہ فیصلہ کرتی ہے کہ طالب علم %100 سے زیادہ اسکالرشپ کے لیے اہل ہے، تو اسے NOPاسکالرشپ سے نوازا جائے گا جس میں ہاسٹل کے رہائش کے اخراجات، بک الاؤنس اور مصارف زندگی الاؤنس شامل ہے لیکن یہ صرف ان تک محدود نہیں ہے۔
NOPضرورت پر مبنی اسکالرشپ ہے۔ صرف وہی طلباءاس اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جو میٹرک یا او-لیول میں %80 یا اس سے زیادہ نمبروں کے ساتھ حقیقی طور پر مستحق امیدواروں کے طور پر اپنی اہلیت قائم کرسکتے ہیں۔
نہیں۔ لمز کبھی بھی میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کرتا ہے۔ NOPامیدواروں کو بھی باقاعدہ داخلہ کیلئے درخواست دینے والے دوسرے طلباءجیسا تعلیمی معیار پورا کرنا ہوگا۔
ہمارے پاس NOPکے ذریعے طلباء کو لمز انڈرگریجویٹ پروگراموں میں شامل کرنے کا کوئی سالانہ کوٹہ نہیں ہے۔ تمام امیدوار جو NOPاہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں اور لمز میرٹ پر اہل ہیں انہیں NOPاسکالرشپ کے ذریعے انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلہ کی پیشکش کی جاتی ہے۔ مزید برآں NOPمیں صوبائی یا شہر کی بنیاد پر کوئی کوٹہ نہیں ہے۔ یعنی، ملک کے کسی بھی حصے سے آنے والا طالب علم لمز میں داخلہ لےسکتا ہے اگر وہ طالب علم لمز کے داخلے کے معیار پر پورا اترتا ہے۔
سمر کوچنگ کیلئے آن لائن درخواست دینا
NOP کے لیےآن لائن درخواست کا لنک ہمارے ویب پیج پر 'NOPکے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ ' کے سیکشن میں دیا گیا ہے۔ آپ درج ذیل لنک کے ذریعے بھی درخواست تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں: https://nopscs.lums.edu.pk
براہ مہربانی ایپلیکیشن ڈومین پر لاگ ان کریں اور 'ہدایات ڈاؤن لوڈ کریں' پر کلک کریں۔ ہدایات کو غور سے پڑھیں اور پھر اپنا فارم پُر کرنے کے لیے آگے بڑھیں۔ ستاروں سے نشان زد تمام سیکشنز کو پُر کرنا ضروری ہے۔
NOPکے لیے درخواست دینے کے لیے کوئی چارج یا فیس نہیں ہے، آپ اپنی مرضی سے بنا کسی فیس کے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور اپنی درخواست جمع کراسکتے ہیں۔ درخواست دینے کے لیے کوئی 'ٹیسٹ' بھی نہیں ہے، NOPسنٹر آپ کی درخواست کی مقررہ اہلیتی معیار سے مماثلت کرے گا۔ درخواست دینے کے اہل ہونے کے لیے آپ کے پاس میٹرک/او-لیولز میں %80 یا اس سے زائد نمبرز ہونا ضروری ہے اور مالی ضرورت کیلئے ٹھوس بنیاد ہونی چاہیے۔
ایک بار جب آپ اکاؤنٹ بنانے کے لیے اپنی معلومات جمع کرائیں گے تو آپ کو اکاؤنٹ بنانے کیلئے ای میل موصول ہوگا۔ اس ای میل کے اندر ایک لنک ہے، براہ مہربانی فراہم کردہ لنک پر کلک کریں۔ ای میل میں آپ کا صارف نام اور پاس ورڈ بھی ہوتا ہے۔ لنک پر کلک کرنے کے بعد، آپ اپنا صارف نام اور پاس ورڈ لگا کر اپنی آن لائن درخواست کو پُر کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے تمام فولڈر بشمول غیر اہم فولڈرز بھی چیک کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آیا وہاں کوئی ای میل آئی ہے یا نہیں۔
آپ کی تصویر MB 2سے کم ہونی چاہیے، اس کا پس منظر بلکل سفید یا نیلا ہونا چاہیے اور تصویر کامیابی کے ساتھ اپ لوڈ کرنے کے لیے تصویر پاسپورٹ سائز یا 22 x انچ سائز کی ہونی چاہیے۔ براہ مہربانی درخواست میں تصویر اپ لوڈ کرنے کے لیے دی گئی ہدایات بھی دیکھیں۔
آپ کا سرپرست خاندان کا کوئی بھی فرد ہے جو آپ کی مالی مدد کرتا ہے۔ یہ آپ کے والد، والدہ، بھائی، بہن، کزن یا چچا ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کے والد یا والدہ آپ کے سرپرست ہیں تو آپ کو وہی معلومات سرپرستی کے شعبوں میں لکھنی چاہیے۔
اگر آپ کے پاس لینڈ لائن نمبر نہیں ہے تو آپ دوسرا درست موبائل نمبر فراہم کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنے پہلے سال کے انٹرمیڈیٹ/اے -لیول کے امتحانات نہیں دیے ہیں تو براہ مہربانی سیکشن کے اندر موجود 'نتائج کا انتظار ہے' کے باکس پر کلک کریں۔
آپ کو اسکالرشپ کے طور پر دی گئی سالانہ فیس کی رقم لکھنی ہوگی اور ایک بار جب آپ ان دو اعداد و شمار کو تفریق کر لیں گے تو باقی رقم آپ کی تعلیم کے لیے آپ کے والدین کی شراکت ہوگی۔
آپ درخواست کے اندر 2 ضامن فراہم کر سکتے ہیں۔ وہ مستند تعلیمی شخصیات ہوں، جیسے کہ آپ کے پرنسپل یا اساتذہ، جو آپ کو ذاتی طور پر جانتے ہوں۔
چونکہ آپ درخواست کے پچھلے حصوں میں اپنی تمام ذاتی معلومات پہلے ہی فراہم کر چکے ہیں، اس لیے آپ کو اپنے بہن بھائیوں کے بارے میں معلومات دیتے وقت خود کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
چونکہ آپ کا بہن بھائی کسی بھی طرح سے گھریلو آمدنی میں حصہ نہیں ڈال رہا ہے اس کی آمدنی کو آپ کے خاندان کی سالانہ آمدنی کا حصہ نہیں سمجھا جائے گا۔
درخواست میں اثاثوں کی ملکیت کے بارے میں پوچھے جانے پر براہ مہربانی 'مشترکہ' اختیار کا انتخاب کریں۔
جی ہاں ! براہ مہربانی اپنی درخواست کی پی ڈی ایف کاپی ’پرنٹ ایپلیکیشن پی ڈی ایف‘ ٹیب کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ آپ درخواست جمع کروانے سے پہلے اپنی درخواست میں موجود کسی بھی خامی کو دیکھ سکیں۔
جی نہیں، آپ کی درخواست جمع ہونے کے بعد آپ کوئی تبدیلی نہیں کر سکیں گے۔ اس لیے جمع کرانے سے پہلے اپنی تمام معلومات چیک کریں۔ تاہم اگر آپ نے کوئی غلطی کی ہے تو براہ مہربانی nop@lums.edu.pk پر ای میل کریں اور اس کے مطابق آپ کی رہنمائی کی جائے گی۔
اپنی درخواست جمع کروانے کے بعد آپ کو ایک دستاویز ی چیک لسٹ پیش کی جائے گی جس میں سے آپ کو آپ پر لاگو تمام دستاویزات کا انتخاب کرنا ہوگا اور آپ کو آخری تاریخ سے پہلے ڈاک/کورئیر کے ذریعے ہمیں بھیجنے کی ضرورت ہوگی۔
درخواست جمع کرانے کے بعد آپ کو اپنے اکاؤنٹ کے دائیں جانب میلنگ لیبل ملے گا۔ براہ مہربانی لیبل ڈاؤن لوڈ کریں، اسے پرنٹ کریں اور اسے اپنے تمام دستاویزات والے پیکیج پر چسپاں کریں۔ لیبل پر دیا گیا پتہ وہ پتہ ہے جس پر دستاویزات کو کورئیر کیا جائے گا۔
چونکہ NOPسمر کوچنگ سیشن ہر سال (جولائی/اگست) موسم گرما میں ہوتا ہے اس لئے تمام درخواست دہندگان کو ای میل کے ذریعے مئی/جون تک ان کی انتخابی حیثیت کے بارے میں مطلع کیا جائے گا۔
داخلہ ٹیسٹ
لمز میں داخلے کے تقاضوں کو ہر سال اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے اور درخواست دہندگان کو اس بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں کہ انہیں کون سا ٹیسٹ دینا ہوگا۔
ایل کیٹ کا مطلب لمز کامن ایڈمشن ٹیسٹ ہے ۔ مزید معلومات کے لیے آپ درج ذیل لنک پر وزٹ کر سکتےہیں۔ https://admission.lums.edu.pk/testing-admissions
سیٹ ٹیسٹ کا مطلب تعلیمی قابلیتی ٹیسٹ ہے۔ یہ امریکن ٹیسٹنگ اتھارٹی کی طرف سے پیش کردہ معیاری ٹیسٹ ہے جو کالج بورڈ بارہویں جماعت یا اس کے مساوی طلباء کے لیے ہوتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے، آپ درج ذیل ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں: https://www.collegeboard.org/
داخلہ ٹیسٹ کے تقاضوں کے بارے میں تفصیلات کے لیے، براہ مہربانی درج ذیل لنک پر جائیں: https://admission.lums.edu.pk/testing-admissions
لمز کامن ایڈمشن ٹیسٹ طالب علم کی انگریزی اور ریاضی کی مہارتوں کی جانچ کرتا ہے۔
لمز کامن ایڈمشن ٹیسٹ کے بارے میں معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے:
https://admission.lums.edu.pk/testing-admissions
سیٹ ٹیسٹ کا دورانیہ 3 گھنٹے 50 منٹ ہوتا ہے (جس میں 50 منٹ کا ایک اختیاری مضمون بھی شامل ہوتا ہے)، سیٹ ٹیسٹ پانچ حصوں پر مشتمل ہے: جس میں پڑھنا، لکھنا، ریاضی (کیلکولیٹر کے ساتھ)، ریاضی (کیلکولیٹر کے بغیر )، اور مضمون(اختیاری مضمون) شامل ہے ۔ تاہم، لمز میں داخلے کے لیے طلباء کو مضمون کے ساتھ سیٹ ٹیسٹ کا انتخاب کرنا ہوگا۔
جی ہاں، عام طور پر مختلف حصوں کے درمیان وقفہ ہوتا ہے۔
ٹیسٹ کے لیے پاسپورٹ لازمی ہے جس کے بغیر آپ کو ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید برآں ایک کیلکولیٹر اور دو اعداد نرم سیاہ لیڈپنسل درکار ہوتی ہیں۔
لمز میں داخلہ کیلئے آن لائن درخواست دینا
سمر کوچنگ سیشن میں کارکردگی کی بنیاد پر شارٹ لسٹ کرنے کے بعد، طلباء کو داخلہ ٹیسٹ کے لیے رجسٹر کیا جاتا ہے۔ انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے ٹیسٹ رجسٹریشن اور درخواست فارم مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔ ان طلباء کو درخواست میں مالی امداد کے آپشن کو بھی منتخب کرنا ضروری ہے۔ درخواست جمع کروانے اور ٹیسٹ کے اندراج کے بعد NOPدرخواست دہندگان کا داخلہ ٹیسٹ میں حاضر ہونا ضروری ہے۔ آخر میں، NOPدرخواست دہندگان جنہیں لمز میں داخلے کی پیشکش کی جاتی ہے، NOPکمیٹی کی طرف سے ان کا انٹرویو کیا جاتا ہے تاکہ ان کی شخصیت اور مالی امداد کا جائزہ لیا جا سکے۔
تفصیلی معلومات کے لیے، براہ کرم مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
جی ہاں، اگر آپ اسکالرشپ کے ایوارڈ کے لیے غور کرنا چاہتے ہیں تو اپنی آن لائن درخواست میں اس بات کا اظہار کرنا اشدضروری ہے کہ ہاں مجھے مالی مدد کی ضرورت ہے۔
ایک بار جب کسی درخواست دہندہ کو داخلہ مل جاتا ہے، تو اس کی مالی امداد کی درخواست پر کارروائی کی جائے گی۔ مالی امداد کےبارے اپنے سوالات کے جواب جاننے کیلئےآپ درج ذیل ایڈریس پر ای-میل کرسکتے ہیں۔helpdeskofa@lums.edu.pk
اگر آپ کا آن لائن داخلہ کی درخواست سے متعلق کوئی سوال ہیں تو آپ درج ذیل ایڈریس پر ای-میل کرسکتے ہیں۔helpdeskao@lums.edu.pk
زمرہ جات کے لحاظ سے سوالات
کثرت سے پوچھے گئے سوالات تلاش کریں۔